ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل بلاک ایجوکیشن دفتر کی طرف سے پرائمری اور ہائی اسکول اساتذہ کے مابین مقابلہ جات کا انعقاد

بھٹکل بلاک ایجوکیشن دفتر کی طرف سے پرائمری اور ہائی اسکول اساتذہ کے مابین مقابلہ جات کا انعقاد

Thu, 16 Nov 2017 18:13:45    S.O. News Service

بھٹکل :16/ نومبر (ایس اؤنیوز)بلاک ایجوکیشن دفتر بھٹکل کے زیراہتمام شرالی سرکاری پرائمر ی اسکول میں سال 2017-2018کے پرائمری اور ہائی اسکول اساتذہ کے لئے نصابی معاوین مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا ۔

سائنس کوئز مقابلے میں بینا وئیدیا انٹر نیشنل پبلک اسکول کی پدماوتی نے پہلا انعام حاصل کرتے ہوئے ضلعی سطح کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ اسی طرح ہیماوتی نائک نے مضمون نویسی میں دوم اور شری وشوناتھ آچاریہ نے جنرل نالج کوئز مقابلے میں دوم ،مصوری میں منجوناتھ آچاریہ دوم انعام حاصل کرتے ہوئے اسکول کانام روشن کیا ہے۔ اساتذہ کو اسکول انتظامیہ کے صدر منکال وئیدیا ، انتظامیہ ڈائرکٹر پشپ لتا ایم ایس، پرنسپال سمیت تمام نے مبارکبا دی پیش کی ہے۔


Share: